پولیس چھاپے کے دوران اشتہاری فرار،سہولت کار گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس چھاپے کے دوران اشتہاری فرار،سہولت کار قانون کی زد میں آ گئے پولیس کے مطابق اطلاع ملی کہ ڈکیتی کے۔۔
مقدمہ کا اشتہاری صدیق مگھی چوک کوٹمومن میں اپنے کزن رفاقت اور اویس کے پاس آیا ہوا ہے جس پر ریڈ کیا گیا تو دونوں نے اشتہاری کو فرار کروا دیا جس پر رفاقت اور اویس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔