امان اﷲ گوندل کو انفورسمنٹ آفیسر خوشاب تعینات

 امان اﷲ گوندل کو انفورسمنٹ  آفیسر خوشاب تعینات

خوشاب(نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل ایڈ من پنجاب انفورسمنٹ ریگولیشن اتھارٹی( پیرا) یاسر فرید نے تقرری کے منتظر امان اﷲ گوندل کو انفورسمنٹ آفیسر خوشاب تعینات کر دیا۔

امان اﷲ گوندل کی یہ تعیناتی ان کے پیش رو نور محمد کے وہاڑی تبادلہ کے پیش نظر خالی ہونیوالی نسشت پر گئی ۔ امان اﷲ گوندل نے اپنی ذمہ داریان سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں