قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس کل طلب

قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب  ہم آہنگی کا اجلاس کل طلب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے چیئرمین حافظ وقاص قاسمی نے امن وامان کے قیام اور بھائی چارے کے فروغ کے لئے 16 اپریل کو ہنگامی اجلاس طلب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں رواداری اور امن و امان کی فضا کو بہتر بنانے کیلئے ممبران کی مکمل مشاورت سے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

 قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے چیئرمین حافظ وقاص قاسمی نے امن وامان کے قیام اور بھائی چارے کے فروغ کے لئے 16 اپریل کو ہنگامی اجلاس طلب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں رواداری اور امن و امان کی فضا کو بہتر بنانے کیلئے  ممبران کی مکمل مشاورت سے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں