ستھرا پنجا ب پر و گر ا م ایک تاریخ ساز منصو بہ :زاہد ججہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لیگی رہنماء زاہد ججہ نے کہا ہے کہ ستھرا پنجا ب پر و گر ا م ایک تاریخ ساز منصو بہ ہے جس کی اہمیت اورافا د یت کا اعترا ف ا ند رون و بیرون ملک ہو ر ہا ہے۔۔۔
و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشر یف نے مختلف انقلا بی منصوبوں کے ذریعے عوام کی خد مت اور ا پنی بہتر ین صلاحیتوں کا اعتراف کرا یا ہے سرگودہا ڈویثرن میں ڈا ئر یکٹر ستھرا پنجاب پروگرا م چوہد ر ی عبد ا لر زاق ڈھلوں بہتر ی پلاننگ کے ساتھ ستھرا پنجا ب پر و گر ا م کی اہمیت کو منوا ر ہے ہیں ۔سرگودہا ڈویثرن میں صحت و صفا ئی کی صورتحا ل ا سوقت مثا لی بن چکی ہے ۔