دواشتہاری ملزم گرفتار
موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ موچھ انسپکٹر سلیم اللہ خان اور انکی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 2 سال سے روپوش لڑائی کے مقدمہ میں مطلوب 2 مجرم اشتہاری ثقلین اور دانش پسران ربنواز سکنائے دلیوالی کو گرفتار کیا۔ ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔
ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ موچھ انسپکٹر سلیم اللہ خان اور انکی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 2 سال سے روپوش لڑائی کے مقدمہ میں مطلوب 2 مجرم اشتہاری ثقلین اور دانش پسران ربنواز سکنائے دلیوالی کو گرفتار کیا۔ ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔