منشیات فروش کے قبضہ سے 1 کلو 300 گرام چرس برآمد

 منشیات فروش کے قبضہ سے  1 کلو 300 گرام چرس برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف جاری کاروائیوں کے دوران تھانہ لکسیاں پولیس نے منشیات فروش کفایت شاہ کے قبضہ سے 1کلو 300گرام چرس ،

تھانہ ساہیوال پولیس نے رضوان سے 60لیٹر شراب اور مجاہد سے پسٹل30بور برآمد کر کے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔ڈی پی او سرگودھا کا کہنا کہ منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر معاشرے کا ناسور ہیں، جن کیخلاف کریک ڈاؤن بلا تفریق جاری رہیگا۔ نوجوان نسل کی رگوں میں زہر گھولنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور  جرائم پیشہ افراد کیخلاف شکنجہ مزید تنگ کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...