دریائی کٹاؤ سے متعدد علاقے متاثر، مکین نقل مکانی پر مجبور

 دریائی کٹاؤ سے متعدد علاقے متاثر، مکین نقل مکانی پر مجبور

دریائی کٹاؤ سے متعدد علاقے متاثر، مکین نقل مکانی پر مجبورضلعی انتظامیہ نے ریلیف کیمپ قائم کر کے متاثرین کو منتقل کرنا شروع کر دیا

میانوالی (نامہ نگار) دریائے سندھ میں پانی کے دباؤ اور دریائی کٹاؤ کے باعث محمد شریف والی، شیخاں والا، تری خیل کچہ اور روکھڑی کچہ سمیت متعدد علاقے متاثر ہو گئے ہیں۔ گاؤں محمد شریف والی کے مکین نقل مکانی پر مجبور ہو گئے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے ریلیف کیمپ قائم کر کے متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...