زاد جموں کشمیر ا لیکشن میں بدتر ین دھا ند لی سے بڑ ی ما یو سی ہو ئی ، تسنیم ا حمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ آ زاد جموں کشمیر ا لیکشن میں بدتر ین دھا ند لی سے آزا د کشمیر کے لو گو ں کو بھی بڑ ی ما یو سی ہو ئی ہے۔
لیکن چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردا ر ی کی قیا د ت میں پا کستا ن پیپلزپارٹی عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر تحفظ کر ے گی فا ر م 47حکو مت نے آز ادجموں کشمیر کے الیکشن میں دھاند لی کا جو کھیل کھیلا و ہ ان لوگوں کی پہچا ن ہے 30پولنگ اسٹیشنز پر حملوں بد امنی کے واقعات ر پور ٹ ہو ئے جو سخت سیکورٹی کے با و جو د انتخا بی عمل پر سوا لیہ نشا ن ہے پاکستا ن پیپلزپارٹی کے جیا لو ں کی شہا د ت افسوسنا ک ہے پاکستا ن پیپلزپارٹی پیش آ نے وا لے واقعات کی عدا لتی تحقیقات کا مطالبہ کر تی ہے حقیقت یہ ہے کہ بعض حلقوں کے نتائج عوامی توقعات سے متصاد م ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments