پی ٹی سی ایل کا ڈرائیور پراسرار طور پر لاپتا ہو گیا

 پی ٹی سی ایل کا ڈرائیور  پراسرار طور پر لاپتا ہو گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا میں ڈیوٹی کے دوران پی ٹی سی ایل کا ڈرائیور پراسرار طور پر لاپتا ہو گیا۔

فیصل آبا دکا رہائشی محمد فیاض جو محکمہ پی ٹی سی ایل میں بطور ڈرائیور فرائض انجام دیتا ہے زیدی روڈ پر دیگر اہلکاروں کے ہمراہ سرکاری کام میں مصروف تھا۔اس دوران وہ ظفراﷲ چوک کے قریب ایک دکان سے سامان لینے گیا لیکن واپس نہ آیا۔اہل خانہ نے رشتہ داروں اور مختلف مقامات پر تلاش کے باوجود محمد فیاض کا کوئی سراغ نہیں ملا، جس پر انہیں شبہ ہے کہ اسے کسی نے اغوا کر لیا ہے جس پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ کے محمد فیاض کی تلاش اور واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...