منشیات فروش گرفتار ،شراب برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ اربن ایریا پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نصر حیات کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے 100 لیٹر شراب اور 40 ہزار روپے کی رقم برآمد کر لی۔
تھانہ اربن ایریا پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نصر حیات کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے 100 لیٹر شراب اور 40 ہزار روپے کی رقم برآمد کر لی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments