جوئے کے اڈے پر چھاپہ،ملزم گرفتار

جوئے کے اڈے پر چھاپہ،ملزم گرفتار

راہوالی(نمائندہ دنیا )کینٹ پولیس کا ریلوے سٹیشن کے قریب جوئے کے اڈے پر چھاپہ ، ملزم مبشر عرف بچھو کوتاش پر جواکھیلتے قابوکرکے 2850روپے اور تاش کے پتے برآمد کرلئے ۔دوسرا ملزم منصور عرف مٹھو فرار ہو گیا ۔c

کینٹ پولیس کا ریلوے سٹیشن کے قریب جوئے کے اڈے پر چھاپہ ، ملزم مبشر عرف بچھو کوتاش پر جواکھیلتے قابوکرکے 2850روپے اور تاش کے پتے برآمد کرلئے ۔دوسرا ملزم منصور عرف مٹھو فرار ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...