ڈی پی او میانوالی کی آفس میں کھلی کچہری، مسائل سنے

ڈی پی او میانوالی کی آفس میں  کھلی کچہری، مسائل سنے

میانوالی (نامہ نگار )ڈی پی او میانوالی کی آفس میں روزمرہ کھلی کچہری۔وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب عبد الکریم کے ویژن کے مطابق ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل نے کمپلینٹ سیل کے ذریعے آفس میں آنے والے شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے اور ان کو موقع پر ہی حل کرنے کے احکامات جاری کیے ۔

شہریوں کے مسائل اور شکایات کا حل میری اولین ترجیح ہے ۔  کوئی بھی شہری بلا جھجک اپنے مسائل کے حل کیلئے تشریف لاسکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...