پیپلزپارٹی ہمیشہ ہی آ ئین و قا نو ن کے مطا بق اقدا ما ت ا ٹھا تی ،تسنیم ا حمد قریشی

پیپلزپارٹی ہمیشہ ہی آ ئین و قا نو ن کے مطا بق اقدا ما ت  ا ٹھا تی ،تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق وزیر مملکت و ڈویثرنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ ججز تعیناتیوں کا تنازع حل ہونے کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نے سمریوں پر دستخط کر دیئے۔۔۔

 صدر آصف علی زرداری نے ججز تعیناتی کی سمریوں پر آ ئین وقا نو ن کے مطابق دستخط کیے پاکستا ن پیپلزپارٹی ہمیشہ ہی آ ئین وقا نو ن کے مطا بق اقدا ما ت ا ٹھا تی ہے فارم 47حکو مت کے بعض ا قدا ما ت سے سیاست میں ہر ر و ز کچھ نیا ہی پک ر ہا ہے ہر طرف ہلچل سی بر پا ہے موجو دہ حکو مت عوامی مسائل کے حل اور عوام کو ریلیف د ینے کی بجا ئے اپنے ا قتدار کی ڈو بتی کشتی کو بچا نے کیلئے پلا ننگ کر ر ہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...