دو نوجوان لڑکیوں کو اغواء کرلیا گیا

دو نوجوان لڑکیوں کو اغواء کرلیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں دو الگ واقعات کے دوران دو نوجوان لڑکیوں کو اغواء کرلیا گیا۔

بھیرہ سے صابر، محمد زبیر، کاشف اور ایک نامعلوم مسلح شخص نے 18 سالہ کرن ،جبکہ سکیسر سے 21 سالہ ثمن جو کہ اپنی چچی جویریہ کے ہمراہ سرگودھا سکیسر میں واقع مریم نواز کلینک پر دوا لینے گئی تھی، کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ، متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرکے لڑکیوں کی بازیابی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...