شہر میں نئی سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا ٹاسک دیدیا

 شہر میں نئی سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا ٹاسک دیدیا

شہر میں نئی سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا ٹاسک دیدیا وال چاکنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے ،ڈپٹی کمشنر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر نے شعبہ جات کو شہر میں سٹریٹ لائٹس کی فعالیت یقینی بنانے ، خراب لائٹس کی فوری مرمت اور ضرورت کے مقامات پر نئی سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا ٹاسک دیدیا۔ انہوں نے ہدایت جاری کی کہ سٹریٹ لائٹس کی جیو ٹیگنگ بھی کی جائے ۔ تجاوزات اور غیر قانونی وال چاکنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...