اینٹ مار کر زخمی کرنے پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گھر میں گھس کر خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے اور سر پر اینٹ مار کر زخمی کرنے کا واقعہ، 5نامزد افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شور و واویلا سن کر اہل علاقہ موقع پر پہنچے اور خاتون کو ملزمان سے چھڑایا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
گھر میں گھس کر خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے اور سر پر اینٹ مار کر زخمی کرنے کا واقعہ، 5نامزد افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شور و واویلا سن کر اہل علاقہ موقع پر پہنچے اور خاتون کو ملزمان سے چھڑایا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments