قرآن پاک اور دستار بندی کے سلسلہ میں محفلِ حمد و نعت

قرآن پاک اور دستار بندی  کے سلسلہ میں محفلِ حمد و نعت

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا) جامع مسجد سیدنا بلال، چک 74 جنوبی میں تکمیلِ قرآن پاک اور دستار بندی کے سلسلہ میں محفلِ حمد و نعت کا انعقاد کیا گیا، ملک و ملت کی سلامتی، خوشحالی اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

جس میں علماء کرام، مذہبی و سماجی شخصیات اور اہلِ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔محفل سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے شیخِ طریقت ابنِ ولی، سجادہ نشین لاہور حضرت مولانا عتیق الرحمن نے کہا کہ ہمیں اپنی زندگی کا محاسبہ کرتے ہوئے آخرت کی تیاری کو اپنا مشن بنانا چاہیے ۔ زندگی کا مقصد صرف دنیاوی معاملات نہیں بلکہ آخرت کی کامیابی کے لیے تیاری بھی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی زندگی نبی کریم ؐ کی سنتِ مبارکہ اور صحابہ کرامؓ کی پاکیزہ زندگیوں کے مطابق بسر کرنے اور صالحین کی صف میں شامل ہونے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ۔محفل میں شرکاء نے عقیدت و احترام کے ساتھ حمد و نعتِ رسول مقبول ﷺ سماعت کی۔ اس موقع پر وقار عمر ڈنگراج، بلال حسن رحیمی، کریم نواز سمیت دیگر علماء کرام اور معززین بھی موجود تھے ۔ تقریب کے اختتام پر

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...