جوہر آباد کی دو سڑکوں پر کسی نے توجہ نہیں دیں

جوہر آباد کی دو سڑکوں پر  کسی نے توجہ نہیں دیں

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ارباب اختیار کی توجہ ضلعی صدر مقام جوہر آباد کی دو بھولی بسری سڑکوں کی جانب مبذول نہ ہو سکی اور یہ دونوں اہم ترین سڑ کیں آج بھی اپنی کسمپرسی پر نوحہ کناں ہیں۔۔۔

 عوامی حلقوں کے مطابق مسلسل نظر اندازکئے جانے کے سبب ان دونوں سڑکوں کا وجود خطرے میں پڑ چکا ہے ،انہوں نے اربا اختیار کی جانب سے نظر انداز کی جانیوالی جوہرآباد شہر کی دوسر ی سڑک یونیورسٹی روڈ کے نام سے پہچانبی ہے جو ضلعی دفتر صحت کو قبرستان نسیم کالونی کے قریب مین بائی روڈ سے ملاتی ہے ، یہ سڑک بھی شہر کی آباد کاری کے وقت تعمیر کی گئی لیکن 24برس قبل یونیورسٹی آف ایجسوکلیشن کے افتتاھ کے وقت اس کی ری سرفیسنگ کی گئی تھی ، اورمسلسل 24برس نظر انداز ہونے کے باعث یہ سڑک بھی اپنی وجودکھو رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...