دوشیزہ کی پراسرار گمشدگی معمہ بن گئی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بلاک نمبر16سے 19سالہ دوشیزہ کی پراسرار گمشدگی معمہ بن گئی ۔
پولیس کے مطابق مسماۃ(ع) 23ستمبر کے روز اچانک لا پتہ ہوئی تھی جسے ورثاء اپنے طور پر تلاش کرتے رہے اور ناکامی پر پولیس سے رجوع کر لیا ، پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments