کوچ ٹائر پھٹ جانے سے الٹ گئی ، 5اہلکار زخمی

کوچ ٹائر پھٹ جانے سے الٹ گئی ، 5اہلکار زخمی

کوچ ٹائر پھٹ جانے سے الٹ گئی ، 5اہلکار زخمی ریسکیو 1122 نے نے زخمیوں کو طبی امداد دی اور ہسپتال پہنچایا

میانوالی (نامہ نگار)نواحی علاقہ سکندر آباد میں تیز رفتار مسافر کوچ ٹائر پھٹ جانے سے الٹ گئی بس میں پولیس محکمہ کے ٹرینی اہلکار اور خواتین سکندر آباد سے چھٹی کے بعد دوبارہ سہالہ جا رہے تھے کہ مسافر گاڑی ٹائر برسٹ ہونے سے الٹ گئی جس سے 5 اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ گاڑی تباہ ہو گئی اطلاع پر ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد دی اور ہوسپٹل پہنچایا دریں اثناء ڈی پی او میانوالی نے واقعہ پر اظہار افسوس کیا اور زخمیوں کی دلجوئی و بیمار پرسی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...