ٹیل تک پانی کی منصفانہ فراہمی یقینی بنائی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر

ٹیل تک پانی کی منصفانہ فراہمی یقینی  بنائی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر

کوٹ مومن (نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنرسرگودہاکی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن محسن اقبال ڈھلوں کی زیرصدارت اے ایس پی کوٹ مومن عبدالغفار لٹکی اور محکمہ انہار کے ایس ڈی اوز کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا۔

دوٹوک اعلان! نہری پانی چوری، غیر قانونی کٹاؤ اور پانی کا رخ اپنی مرضی سے موڑنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔ کاشتکاروں کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ ٹیل تک پانی کی منصفانہ فراہمی یقینی بنائی جائے گی، جبکہ خلاف ورزی کرنے والے قانون کے مطابق کارروائی کے لیے تیار رہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...