میانوالی پولیس کے افسران کی شہید اے ایس آئی شیر سمند کی برسی کے موقع پر قبر پر حاضری

 میانوالی پولیس کے افسران کی  شہید اے ایس آئی شیر سمند کی  برسی کے موقع پر قبر پر حاضری

میانوالی (نامہ نگار)میانوالی پولیس کے افسران کی شہید اے ایس آئی شیر سمند کی برسی کے موقع پر قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی۔

پولیس کے چاک و چوبند دستہ نے سلامی دی۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر میانوالی پولیس کے افسران نے وانڈھا گڈی خیلانوالہ کے رہائشی 27 اکتوبر 1988 کو دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے اے ایس آئی شیر سمند کی برسی کے موقع پر ان کی قبر پر حاضری دی۔میانوالی پولیس کے چاک و چوبند دستہ نے سلامی پیش کی۔ شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی، چادر چڑھائی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...