چوروں اور چوکیدارمیں فائرنگ کا تبادلہ چور فرار

چوروں اور چوکیدارمیں  فائرنگ کا تبادلہ چور فرار

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)چوروں اور چوکیدارمیں فائرنگ کا تبادلہ چور واردات کئے بغیر فرار ہو گئے ۔

اتوار اور سموار کی شب رات دو بجے کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار چور ذوالقرنین پارک میں سولنگ نمبر دو پرموٹر سائیکل پر چوری کی نیت سے آئے چوکیدار کے آواز لگانے پر نامعلوم چوروں نے فائرنگ کر دی جس کے جواب میں چوکیدار نے بھی جوابی فائرنگ کر دی فائرنگ کا یہ سلسلہ نصف گھنٹے تک جاری رہااور چور ناکام موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...