اشیاء خورونوش مہنگے داموں فروخت پر 4افراد گرفتار

 اشیاء خورونوش مہنگے داموں فروخت پر 4افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )4افراد قانون کے شکنجے میں آ گئے ، بتایا جاتا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر انتظامیہ کی ٹیموں نے گزشتہ روز نصیر پور،23شمالی، پرانا بھلوال،سلانوالی،میانی و دیگر مقامات پر چھاپوں کے دوران محمد اشتیاق، جاوید، امجد سلطان، عبدالوہاب کو اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت اور ریٹ لسٹیں غائب کرنے پر پولیس کے حوالے کر کے ان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے اس دوران انہیں بھاری جرمانے بھی کئے گئے ۔

4افراد قانون کے شکنجے میں آ گئے ، بتایا جاتا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر انتظامیہ کی ٹیموں نے گزشتہ روز نصیر پور،23شمالی، پرانا بھلوال،سلانوالی،میانی و دیگر مقامات پر چھاپوں کے دوران محمد اشتیاق، جاوید، امجد سلطان، عبدالوہاب کو اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت اور ریٹ لسٹیں غائب کرنے پر پولیس کے حوالے کر کے ان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے اس دوران انہیں بھاری جرمانے بھی کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...