میرج ہالوں میں متعدد کھانے کی ڈشیں شادیوں پر تیار
میرج ہالوں میں متعدد کھانے کی ڈشیں شادیوں پر تیار بااثر افراد کے پریشر کی وجہ سے قانون پر عملدرآمد کروانے میں مشکلات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ون ڈش پر پابندی کے باوجود میرج ہالوں میں متعدد کھانے کی ڈشیں شادیوں پر تیار کی جا رہی ہیں جبکہ اعلیٰ حکام کو بااثر افراد کے پریشر کی وجہ سے قانون پر عملدرآمد کروانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ تفصیل کے مطابق شہر اور گردونواح میں قائم شادی ہالوں پر پابندی کے باوجود کھانے کیلئے متعدد ڈشیں سر عام دی جا رہی ہیں،جبکہ متعلقہ انتظامیہ کو ایسے عناصر کے خلاف کسی بھی قانونی چارہ جوئی کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments