جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتار

 جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بوگس اطلاع کے ذریعے پولیس کی دوڑیں لگوا نے والا دھر لیا گیا۔ 50شمالی سے عاصم کی جانب سے واردات کی اطلاع دیئے جانے پر پولیس نفری بھجوائی گئی تاہم جانچ پڑتال کرنے پر اطلاع جھوٹی نکلی ۔

بوگس اطلاع کے ذریعے پولیس کی دوڑیں لگوا نے والا دھر لیا گیا۔ 50شمالی سے عاصم کی جانب سے واردات کی اطلاع دیئے جانے پر پولیس نفری بھجوائی گئی تاہم جانچ پڑتال کرنے پر اطلاع جھوٹی نکلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...