وین میں سلنڈر نصب،ڈرائیور پکڑاگیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے ایک مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں خستہ حال گیس سلنڈر نصب پایا گیا، پولیس نے وین کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے ایک مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں خستہ حال گیس سلنڈر نصب پایا گیا، پولیس نے وین کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments