کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

 کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ بڑے حادثے کا سبب بن سکتاتھا۔

 تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ بڑے حادثے کا سبب بن سکتاتھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...