پو لیس کی کارروائی ،غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 3 ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جھال چکیاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 3 ملز موں کو گرفتارکر لیا۔
گرفتار ملزم اظہر کے قبضہ سے کلاشنکوف، حسیب سے کلاشنکوف اور تنویر سے پسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جن کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزادلوائی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments