بھیرہ کے طالب علم مصعب شہزاد کی شاندار کامیابی، ICATS ریاضی مقابلے میں براؤن میڈل حاصل کر لیا

بھیرہ کے طالب علم مصعب شہزاد کی  شاندار کامیابی، ICATS ریاضی  مقابلے میں براؤن میڈل حاصل کر لیا

بھیرہ (نامہ نگار) ایلیٹ سکول کے ہونہار کمسن طالب علم مصعب شہزاد نے کلاس بلیو 2 کے تحت منعقدہ ICATS ریاضی مقابلے میں سشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے براؤن میڈل حاصل کر لیا۔

مصعب شہزاد سرگودھا چیمبر آف کامرس کے رکن اور انجمن عاشقان رسول ﷺ بھیرہ کے صدر حاجی شیخ خالد محمود زرگر کے نواسے ہیں۔ان کی اس شاندار کامیابی پر ویلفیئر کونسل تحصیل بھیرہ کے صدر چودھری خالد محمود آرائیں، شیخ مدثر محمود زرگر، شیخ مبشر محمود زرگر اور چودھری امیر معاویہ نے انہیں مبارکباد پیش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...