جنوبی پنجا ب میں خشک سالی کے خطر ہ تشویشناک : میاں محمد آصف
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نائب صدر کسان بورڈ پاکستان میاں محمد آصف نے کہا ہے کہ محکمہ مو سمیات نے سندھ بلوچستا ن اور جنوبی پنجا ب میں خشک سالی کے خطرے میں ا ضافے کا جو عندیہ د یا ہے۔
و ہ تشویشنا ک ہے محکمہ مو سمیات کے مطا بق ا ن علاقوں میں آئندہ فرور ی تک با ر شیں کم ہو نے کا خدشہ ہے جس سے زراعت سمیت مختلف شعبہ جا ت کو خطرات لا حق ہو سکتے ہیں عالمی اداروں کی ر پور ٹس کے مطا بق پا کستا ن 2035تک مکمل آ بی قلت کا شکا ر ہو سکتا ہے ملک بھر میں مون سون میں ہو نے وا لی با ر ش کے پا نی کو ذخیر ہ کر نے کیلئے چھوٹے ڈیم تا لا ب بہت ضروری ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments