لاؤڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال کرنے والے 3 پھیری والے گرفتار

لاؤڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال کرنے والے 3 پھیری والے گرفتار

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے لاؤڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال کرنے والے تین پھیری والے حوالات جا پہنچے ۔

 بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے بستی عیسائیاں، سلانوالی روڈ پر چھاپے مار کر نصراللہ، ظفر حیات اور رمضان کو ریڑھیوں سمیت پکڑ لیا۔ ملزم آوازیں لگانے کے لیے لاؤڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال کر رہے تھے ۔ ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...