تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کی کارروائی،2منشیات فروش گرفتار 2 کلو 760 گرام چرس برآمد

تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کی  کارروائی،2منشیات فروش گرفتار 2 کلو 760 گرام چرس برآمد

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروشوں ظفر اور الیاس کو گرفتار کر لیا۔

جن کے قبضے سے مجموعی طور پر 2 کلو 760 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...