د نیا کی 33فیصد،یو ر پ میں 15فیصد خواتین ر و زا نہ ذہنی اور جسما نی تشدد کا شکا ر ہو تی ہیں:مہوش بلوچ

 د نیا کی 33فیصد،یو ر پ میں  15فیصد خواتین ر و زا نہ ذہنی اور جسما  نی تشدد کا شکا ر ہو تی ہیں:مہوش بلوچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)معروف سماجی رہنما مہوش بلوچ نے کہا ہے کہ اقوا م متحدہ کی رپورٹ کے مطا بق د نیا کی 33فیصد اور یو ر پ میں 15فیصد خواتین ر و زا نہ ذہنی اور جسما نی تشدد کا شکا ر ہو تی ہے ۔

دنیا میں ا سوقت جنسی تشدد کی شرح بھی بڑھتی جا ر ہی ہے خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی د ن 25نو مبر کو منا یا جا تا ہے اقوا م متحدہ کے انسانی حقوق کے ا دا ر ے اس سلسلہ میں آواز بلند کر ر ہے ہیں خواتین پر تشدد صنفی بنیا د پر کسی بھی صور ت قابل قبو ل نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...