سموگ کے انسا نی صحت پر سنگین اثرات مرتب ہو رہے :جو ادخر م و ڑائچ

سموگ کے انسا نی صحت پر سنگین  اثرات مرتب ہو رہے :جو ادخر م و ڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو ادخر م و ڑائچ نے کہا ہے کہ سموگ صحت عامہ کے بڑھتے ہو ئے خد شا ت تشویشنا ک ہے کیونکہ ا س کے انسا نی صحت پر سنگین اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

آلودہ فضا میں سا نس لینے سے کھا نسی گلے کی خر ا ش آنکھوں میں جلن اور دمہ جیسی بیما ر یاں شدت اختیا ر کر تی ہیں فضا ئی آلودگی کا سامنا کر نے سے پھیپھڑوں اور دل کے ا مر اض کا بھی خطر ہ بڑھ ر ہا ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ سرکار ی ہسپتالوں میں سمو گ سے متاثر مریضوں کیلئے خصوصی کا ؤ نٹر قائم کیے جا ئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...