پاکستا ن ا س وقت غیر معمولی چیلنجز سے دو چا ر ہے :ملک حا مد نو از اعوان

پاکستا ن ا س وقت غیر معمولی چیلنجز  سے دو چا ر ہے :ملک حا مد نو از اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صد رپی پی پی و ممبر ڈی سی سی ملک حا مد نو از اعوان ایڈوکیٹ نے ملک کی مجموعی معاشی سیاسی صورتحا ل پر تشویش کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ۔۔۔۔

 پاکستا ن ا س وقت غیر معمولی چیلنجز سے دو چا ر ہے جس سے نمٹنے کیلئے قو می یک جہتی سیا سی استحکا م اور معاشی اصلا حا ت نا گز یر ہیں مہنگا ئی بے ر و ز گا ر ی اور کارو با ر ی سر گر میوں میں کمی اور عوا م کی قوت خر ید میں مسلسل کمی نے عا م شہریو ں کی مشکلا ت میں ا ضافہ کر د یا ہے۔ حکو مت سیاسی محاذ آ را ئی کی بجا ئے عوا م کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے ٹھو س اور مو ثر اقدا ما ت کر ے ملک کی معاشی بہتر ی کیلئے ٹیکس نظام میں ا صلا حا ت غیر ضرور ی ا خر اجا ت میں کمی بر آ مد ات میں فرو غ اور سرمایہ کا ر وں کا اعتما د بحا ل کر نا ہو گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...