پیپلزپارٹی گو ر نر را ج کی تو سیع کے حق میں ووٹ نہ دے :علی آصف بگا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے علی آصف بگا نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زرد ار ی کی طرف سے بانی پی ٹی آئی عمران خا ن کو سیاسی قید ی قرار د ینے اور مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے مو قف کی حما ہت کا خیر مقد م کر تے ہو ئے کہا کہ۔۔۔
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاو ل نیک نیتی ثا بت کر تے ہو ئے صو بہ خیبر پختونخوا ہ میں گو ر نر را ج کے خاتمے کے لیے کر دار ادا کریں اور گو ر نر را ج اور ا یمر جنسی کی تو سیع کے حق میں قومی اسمبلی میں ووٹ نہ دیں چیئرمین پیپلزپارٹی کا عمران خا ن کو سیاسی قید ی قرار د ینا ہر حوا لہ سے خوش آئند ہے۔ پاکستا ن تحریک انصاف آ ج جو جدو جہد کر ر ہی ہے و ہ وطن عز یز کے وسیع تر مفاد اور آ نے وا لی نسلوں کے لیے ہے کر پٹ ما فیا پی ٹی آ ئی کی جد و جہد اور مقبو لیت سے بر ی طرح خوفزد ہ ہے لیکن کا میابی صرف اور صرف پی ٹی آ ئی کی ہی ہو گی
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments