شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4باراتیوں پر مقدمہ

شادی ایکٹ کی خلاف ورزی  پر 4باراتیوں پر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4باراتی قانون کی زد میں آ گئے پولیس کے مطابق اطلاع ملی کہ سنبلانوالی میں آصف کی بارات میں آتشبازی کی جا رہی ہے جس پر ریڈ کیا گیا تو ملز م بھاگ نکلے تاہم 4باراتیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4باراتی قانون کی زد میں آ گئے پولیس کے مطابق اطلاع ملی کہ سنبلانوالی میں آصف کی بارات میں آتشبازی کی جا رہی ہے جس پر ریڈ کیا گیا تو ملز م بھاگ نکلے تاہم 4باراتیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...