خوردونوش مہنگے داموں فروخت اور ریٹ لسٹیں غائب کرنے پر 4افراد گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گرانفروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سرگودھا اور کوٹمومن نے ماتحت عملے کے ہمراہ بلاک نمبر 23، بکر منڈی ،سیٹلائٹ ٹاؤن ،جان محمد والا سمیت دیگر مقامات پر چھاپے مار کر ٹماٹر و دیگر اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت اور ریٹ لسٹیں غائب کرنے پر یعقوب ، اکرم بشیر، محمد ظفر،محمد ریاض کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
گرانفروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سرگودھا اور کوٹمومن نے ماتحت عملے کے ہمراہ بلاک نمبر 23، بکر منڈی ،سیٹلائٹ ٹاؤن ،جان محمد والا سمیت دیگر مقامات پر چھاپے مار کر ٹماٹر و دیگر اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت اور ریٹ لسٹیں غائب کرنے پر یعقوب ، اکرم بشیر، محمد ظفر،محمد ریاض کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments