ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابی معرکہ آرائی کیلئے شیڈول جاری

  ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابی معرکہ آرائی کیلئے شیڈول جاری

ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابی معرکہ آرائی کیلئے شیڈول جاری 4دسمبر کو امیدوارں کی حتمی فہرست جاری ہو گی ،پولنگ 12دسمبر کو ہو گی

خوشاب(نمائندہ دُنیا)چیئر مین الیکشن بورڈ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جوہر آباد سید اظہر حسین ہمدانی ایڈووکیٹ نے ڈسٹرکٹ کی سالانہ انتخابی معرکہ آرائی کیلئے شیڈول جاری کر دیا ، شیڈول کے مطابق الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار وں سے یکم اور دو دسمبر کو کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گی 3دسمبر کو کاغذات نامزدگی اور ان پر اعتراضات کی جانچ پڑتال ہو گی اور 4دسمبر کو امیدوارں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی جبکہ بار کے تمام عہدوں کیلئے پولنگ 12دسمبر کو ہو گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...