ٹیچر کی ساتھیوں سے مل کر طالب علم کیساتھ زیادتی

ٹیچر کی ساتھیوں سے مل کر طالب علم کیساتھ زیادتی

مدثر سے عامروحید،نواز،فیاض اور باقر نے زیادتی کی ،ویڈیو وائرل

سرگودھا،فاروقہ (سٹی رپورٹر،نمائندہ دنیا ) طالب علم کو ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ اور نازیبا ویڈیو بنانے پر استاد سمیت چار اوباشوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، نواحی علاقے بستی بلوچاں کے رہائشی محمد اسلم کا بیٹا مدثر اسلم ٹیوشن پڑھنے عامر وحید کے پاس گیا جہاں عامر نے نواز، فیاض اور باقر سے مل کر اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایااور اس دوران نازیبا ویڈیو بناتے رہے ، بعدازاں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی،چاروں ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں