پھالیہ:کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،2 ماہ کا بچہ جا ں بحق

پھالیہ:کار کی موٹر سائیکل  کو ٹکر ،2 ماہ کا بچہ جا ں بحق

رگھ رائیکے پٹرول پمپ کے قریب کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ، حادثے میں2ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا

پھالیہ(نامہ نگار )تھانہ پھالیہ پولیس نے واقعہ سے لا علمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ15 پر کال کی گئی نہ ہی ہمیں کوئی اطلاع موصول ہوئی کہ جا ں بحق ہونے والا بچہ اور والدین کہاں کے رہائشی تھے ۔ تاحال کار نمبر 899 RW سڑک کنارے کھڑی ہے مگر ڈرائیور موجود نہیں ہے ۔ بچہ جاں بحق

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں