4ماہ کے دوران منشیات فروشی میں ملوث 3164 ملزم گرفتار

4ماہ کے دوران منشیات فروشی میں  ملوث 3164 ملزم گرفتار

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رواں سال کے 4ماہ کے دوران منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث 3164 ملزموں کو گرفتار کرکے متعلقہ تھانوں میں 3090مقدمات درج کئے گئے

لاہور(خبر نگار سے ) جبکہ ملزموں کے قبضہ سے 39 من چرس، 23کلوسے زائد ہیروئن، 17کلو افیون، ایک کلو 646 گرام آئس اور شراب کی 36 ہزار 861 بوتلیں برآمد کر لی گئیں۔قمار بازی کے جرم میں1460 سے زائد ملزموں کو گرفتار کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں