سیالکوٹ:تکرار پر فائرنگ سے 2 افراد شدید ز خمی
معمولی تکرار پر ایک دوسرے پر فائرنگ سے 2 افراد شدید زخمی ہوگئے
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی ڈسکہ کے گاؤں حق پورہ میں رضوان عرف جانو اور احتشام عرف منا کی تکرار ہوگئی ، فائرنگ کے نتیجے میں رضوان عرف جانو اور ضیان شدید زخمی ہوگئے ۔ رضوان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔