فائرنگ واقعات میں 4افراد زخمی

فائرنگ واقعات میں 4افراد زخمی

ڈسٹرکٹ ہسپتال روڈ پر دو گروپوں میں تصادم اورفائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی ہو گئے

پاکپتن،ساہیوال (خبرنگاران) فریقین میں تصادم کا واقعہ مکان پر قبضہ کے تنازع پر پیش آیا۔فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ساہیوال کے گاؤں 84/5-Lمیں جاوید نے پرانی رنجش پر فائرنگ کرکے محمد سلیم کو زخمی کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں