جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

ایک کروڑ روپے کا جعلی چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

نوشہرہ ورکاں(نمائندہ دنیا ) نجی کمپنی کے عہدیدار اسد مانگٹ کی رپورٹ پر یونس بٹ سکنہ احمد نگر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں