سیالکوٹ:کار اور موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ ،2 افراد کیخلاف مقدمہ

 سیالکوٹ:کار اور موٹر سائیکل پر جعلی  نمبر پلیٹ ،2 افراد کیخلاف مقدمہ

کار اور موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ نصب کرنیوالے 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ دھاناوالی میں پولیس نے موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ نصب کرنے والے حبیب اور تھانہ موترہ کے علاقہ دوگل میں کار پر جعلی نمبر پلیٹ نصب کرنیوالے قاسم علی کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں