توہین عدالت کی درخواست سی سی پی او کو نوٹس

توہین عدالت کی درخواست سی سی پی او کو نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو نوٹس جاری کرکے 6اکتوبر کو جواب طلب کرلیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو نوٹس جاری کرکے 6اکتوبر کو جواب طلب کرلیا ۔تحریک انصاف کے رہنما میاں عابد مناواں کی درخواست پر نوٹس جاری کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں