کرنٹ لگنے سے 15 سالہ لڑکے کی حالت غیر

کرنٹ لگنے سے 15 سالہ  لڑکے کی حالت غیر

گاؤں 10مربعہ سٹاپ کے قریب پنکھے کی تار لگاتے ہوئے بجلی کا جھٹکا لگنے سے 15سالہ احسن کی حالت غیر ہوگئی جسے ریسکیو1122 کے عملہ نے طبی امداددینے کے بعد سرکاری ہسپتال منتقل کردیا

ننکانہ صاحب(خبر نگار) گاؤں 10مربعہ سٹاپ کے قریب پنکھے کی تار لگاتے ہوئے بجلی کا جھٹکا لگنے سے 15سالہ احسن کی حالت غیر ہوگئی جسے ریسکیو1122 کے عملہ نے طبی امداددینے کے بعد سرکاری ہسپتال منتقل کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں