خاتون نے خودکشی کرلی

خاتون نے خودکشی کرلی

لیاقت آباد بی ون ایریا میں ریاض الجنت مسجد کے قر یب مکان سے 32سالہ امبرین زوجہ ساجد کی پھندا لگی لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاقت آباد بی ون ایریا میں ریاض الجنت مسجد کے قر یب مکان سے 32سالہ امبرین زوجہ ساجد کی پھندا لگی لاش ملی ،پولیس کے مطابق متوفیہ نے گھریلو پریشانیوں کے باعث خودکشی کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں